ایامِ حیض سے ذرا پہلے مُختلف طرح کی علامات کا ظاہر ہونے کے عمل سے نمٹنے کے لئے مجھے کیا کرنا چاہیے

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search
QR for this page

https://www.audiopedia.org/%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D9%85%D9%90_%D8%AD%DB%8C%D8%B6_%D8%B3%DB%92_%D8%B0%D8%B1%D8%A7_%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%92_%D9%85%D9%8F%D8%AE%D8%AA%D9%84%D9%81_%D8%B7%D8%B1%D8%AD_%DA%A9%DB%8C_%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA_%DA%A9%D8%A7_%D8%B8%D8%A7%DB%81%D8%B1_%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92_%DA%A9%DB%92_%D8%B9%D9%85%D9%84_%D8%B3%DB%92_%D9%86%D9%85%D9%B9%D9%86%DB%92_%DA%A9%DB%92_%D9%84%D8%A6%DB%92_%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92_%DA%A9%DB%8C%D8%A7_%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7_%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92

یہ علامات ہرعورت میں مختلف ہوتی ہیں. مدد کے لئے ایک عورت کو مختلف چیزوں کی کوشش کرنی چاہئے اوریہ ضرور جاننا کہ اس کے لئے کیا بہتر ہے. سب سے پہلے، ایامِ حیض میں درد کے لئے تجاویز پرعمل کرنے کی کوشش کریں. ان خیالات سے بھی مدد مل سکتی ہے:
  • نمک کم کھائیں. نمک آپ کے جسم کے اندر اضافی پانی جمع رکھتا ہے,
  • جسکی وجہ سے آپ کو نچلے پیٹ میں بدتر محسوس ہوتا ہے.
  • کیفین سے بچنے کی کوشش کریں جو کافی، چائے میں اور کولا کی طرح کے مشروبات میں پایا جاتا ھے.
  • اناج، مونگفلی، تازہ مچھلی، دودھ اور گوشت، کھانے کی کوشش کریں. یا دوسرے کھانے کی اشیاء جن میں پروٹین زيادہ ہے. جب آپ کا جسم ان غذاؤں کا استعمال کرتا ہے تو ہر قسم کے اضافی پانی سے چھٹکارا ملتا ہے، اور آپکو آپکا پیٹ آپ کا پیٹ ہلکا محسوس ہوتا ہے.
  • ورزش کبھی کبھی ایامِ حیض سے ذرا پہلے مُختلف طرح کی علامات ظاہر ہونے کے عمل سے نمٹنے کے لئے مدد کر سکتی ہے.
  • پودوں سے بنی ادویات کا استعمال کرنے کی ذیادہ سے ذیادہ کوشش کریں. اپنے علاقے کے لوگوں میں بڑی عمر کی خواتین سے پوچھیں جو آپ کے لئے مفید ہو.
Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010220