دوران حمل میرے کتنے چیک اپ ہونا چاہئے
From Audiopedia - Accessible Learning for All
QR for this page
اگر آپ حاملہ ہیں تو کم از کم تین بار چیک اپ کروائیں:
1. جیسے ہی آپ کو لگتا ہے کہ آپ حاملہ ہیں. 2. حمل کے چٹھے مہینے میں 3. بچے کی پیدائش سے ایک ماہ قبل.