مجھے ایک محفوظ جنسی تعلق کیوں قائم کرنا چاہیے

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search
QR for this page

https://www.audiopedia.org/%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92_%D8%A7%DB%8C%DA%A9_%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%88%D8%B8_%D8%AC%D9%86%D8%B3%DB%8C_%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82_%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA_%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%85_%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7_%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92

ایک غیر حفاظتی جنسی تعلق، یا بہت سے لوگوں کے ساتھ جنسی تعلق کی وجہ سے عورت جنسی عمل کے زریعے منتقل ہونے والے امراض کا شکار ہو سکتی ہے، جن میں HIV انفیکشن بھی شامل ہے۔ HIV انفیکشن سے AIDS ہوتا ہے جو موت کا باعث بن سکتا ہے۔ اگر جنسی عمل کے زریعے منتقل امراض کا علاج نہ کروا جائے تو یہ عورت میں بانجھ پن، ٹیوب میں حمل اور اسقاط حمل کا باعث بن سکتا ہے۔ ایک سے زائد جنسی ساتھی ہونے سے عورت پیلوک انفلامیٹری مرض (PID) یا کینسر کا شکار بھی ہو سکتی ہے۔ عورت اور مرد دونوں ایک محفوظ جنسی عمل سے ین تمام امراض سے بچ سکتے ہیں۔.

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010206