مجھے حمل اور پیدائش کے دوران اپنی اچھی دیکھ بھال کیوں کرنی چاہیے

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search
QR for this page

https://www.audiopedia.org/%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92_%D8%AD%D9%85%D9%84_%D8%A7%D9%88%D8%B1_%D9%BE%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%A6%D8%B4_%DA%A9%DB%92_%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86_%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C_%D8%A7%DA%86%DA%BE%DB%8C_%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE_%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D9%84_%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA_%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%8C_%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92

بہت سی عورتیں حمل کے دوران اپنی دیکھ بھال اس لیے نہیں کرتی کیونکہ وہ بیمار محسوس نہیں کرتی. لیکن اچھا محسوس کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کوئی مسئلہ ہے ہی نہیں. حمل اور پیدائش کے بہت سے مسائل مثلا ہائی بلڈ پریشر یا بچے کے غلط طریقے سے لیٹنے کی کوئی علامات نہیں. ایک عورت کو پیدائش سے پہلے باقاعدگی سے چیک اپ کروانے کی کوشش کرنی چاہیے, تاکہ دائی یا ہیلتھ ورکر, جواس معاملے میں تربیت یافتہ ہوتی ہیں, حاملہ خاتون کا چیک اپ کر سکیں اور یہ اطمینان کر سکیں کہ سب کچھ معمول کے مطابق ہے۔ پیدائش سے پہلے ہونے والے چیک اپ سے خطرناک مسائل سے بچاؤ ممکن ہے۔.

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010207