ازدواجی کردارمیں تنازعات سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے
From Audiopedia - Accessible Learning for All
زیادہ تر ممالک میں مرد اقتدار میں ہوتے ہیں تو ان کی حمایت اور مدد حاصل کرنا بہت اہم ہو سکتا ہے. اگر آپ ملازمت تلاش کرنا چاہتے ہیں یا اپنا خود کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں توآپ کے شوہر کی حمایت نہایت مددگار ثابت ہو سکتی ہے
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے شوہر آپ کے منصوبوں کے خلاف ہیں تو ان کی حمایت حاصل کرنے کے لیے درج ذیل تدابیر استعمال کرنے کی کوشش کریں: 1۔ اپنے شوہر سے بات کرنے سے پہلے اپنے منصوبوں پر اچھی طرح سوچ لیں۔ اگر آپ کو خود صحیح طریقے سے علم نہ ہو کہ آپ کیا کرنا چاہتی ہیں اور وہ کیسے کرینگی تو ان سے کیسے امید رکھی جا سکتی ہے کہ وہ آپکے منصوبوں کو سمجھیں گے اور آپکی حمایت کریں گے۔ 2۔