ایک سنڈاس کس طرح تعمیر کر سکتے ہیں

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search

½ میٹروسیع گڑھا کھودیں، 1 ½ میٹر طویل اور 3 میٹر گہرا. 
گڑھے کو ڈھک دیں، 30x 20 کا سرہ کھلا چھوڑ دیں-

چار دیوار اورچھت تعمیر کریں- لیٹرین گھروں ، کنوؤں ، چشموں ، دریاؤں ، یا نہروں سے کم ازکم ۲۰ میٹر کے فاصلہ پر ھونا بہتر ھے- سنڈاس استعمال کرنے کے بعد. بو کم کرنے کے لیے اس میں چونا یا راکھ پھینک دیں-

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010111