بچوں کے درمیان وقفے کے لیے رضاعت کو کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے
From Audiopedia - Accessible Learning for All
بچوں کے درمیان دو سے تٖین سال کا وقفہ ہونا چاہیے۔ اس طرح ماں کا جسم دوبارہ حمل کیلیے تیار ہو جاتا ہے۔ کچھ خواتین کے لیے رضاعت بچوں کے درمیان وقفہ رکھنے میں کام آتی ہے