بیری بیری کیا ھے

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search

یہ ایک بیماری ہے جو تھایامین (حیاتین ب کی ایک قسم) کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔ تھایامین خوراک کو توانای میں بدلنے میں جسم کی مدد کرتی ہے۔ خون کی کمی کی طرح ، بیری بیری

بلوغت سے رجونورتی عورتوں اور ان کے بچوں میں زیادہ دیکھی جاتی ہے۔ 
بیری بیری تب ہوتی ہے ۔جب ہماری خوراک میں زیادہ اناج شامل ہوتا ہے جس کا چھلکا اتار دیا ہو. جیسے پورے سفید بناے گے چاول یا نشاستہ دار جڑ جیسے کساوا شامل ہو. 


بیری بیری کی علامات کیا ہیں؟

● کھانا کھانے کا دل نہ چاہنا ● شدید کمزوری خاص طور پر ٹانگوں میں ● جسم شدید پھول جاتا ہے یا دل کام کرنا چھوڑ دیتا ہے

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010418