حمل کے دوران عام مسائل کیا ہیں

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search

جب آپ حاملہ ہوتی ہیں تو آپ کے جسم میں کئی قسم کی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اس وقت آپکو مندرجہ ذیل عام مسائل میں سے کچھ ہو سکتا ہے. لیکن ان مسائل میں سے اکثرکا ہونا دوران حمل عام بات ھے۔

  • بیمار پیٹ (متلی)
* جلن یا اجیرن 
  • رگوں میں سوجن
* قبض
  • بواسیر
  • ٹانگ کے درد
  • کمر میں درد
  • پاؤں اور ٹانگوں کی سوجن
Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010707