حیض کی زيادتی ہو یا دیگر اوقات میں حیض آئے تو مجھے کیا کرنا چاہیے
From Audiopedia - Accessible Learning for All
کبھی کبھی یہ خطرے کی علامت ہو سکتا ہے اگرحیض 3 ہفتہ سے کم دورانیہ میں بار بار آئے یا اگر ماہواری باقاعده نہ ہو.
ممکنہ وجوہات:
* بیضہ دانی سے بیضہ کا اخراج نہیں ہوا ہے.