خون کی کمی انیمیا کے اسباب کیا ہیں

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search

خون کی کمی کی سب سے عام وجہ ، وہ خوراک کھانا جس میں فولاد نہ ہو، کیونکہ خون کے سرخ خلیات کو بنانے میں فولاد کی ضرورت ہوتی ہے۔

دیگر وجوہات یہ ہیں: ملیریا ،جو خون کے سرخ خلیات کو تباہ کر دیتا ہے.

خون کا کسی بھی قسم کا ضائع ہونا، جیسا کہ:
  • ماہواری کے وقت بہت زیادہ خون بہنا (انٹرا یوٹیرن ڈیوائس (حمل روکنے کے لیے بچه دانی میں ایک چھوٹی سی چیز) کی وجہ سے خون زیادہ بہتا ہے۔)
  • بچے کی پیدائش
  • خونی اسہال (پیچش) طفیلیوں اور کیڑے سے
  • پیٹ کے السر سے خون نکلنا
  • کؤی زخم حس سے زیادہ خون بہے
Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010416