اگر آپ حاملہ ہیں تو کم از کم تین بار چیک اپ کروائیں:
1. جیسے ہی آپ کو لگتا ہے کہ آپ حاملہ ہیں. 2. حمل کے چٹھے مہینے میں 3. بچے کی پیدائش سے ایک ماہ قبل.