ذاتی صفائ کس طرح بیماریوں سے بچا سکتی ہے
From Audiopedia - Accessible Learning for All
اگر ممکن ہو تو روزانہ صابن اور صاف پانی سے دھونا بہت بہتر ہے۔اور یہ بھی کہ: کھانا تیارکنے ور کھانے سے پہلے، پیشاب یا پاخانہ سے فارغ ہونے کے بعد اورکوئ بھی ایسا شخص جو بیمارہو اسکی یا بچےکی دیکھ بھال کرنے سے پہلے اور بعد میں اپنےہاتھ دھوئیں۔ عضوتناسل کو ہر روزنرم صابن اورپانی سے دھوئیں۔ مگر صاف نہ کریں۔ اندام نہانی تری یا مادہ کی اک تھوڑی سی مقداراسے خودبخود صاف اور محفوظ کرنے کیلۓ پیدا کرتی ہے۔اس کو دھو دینے سے عورت کی اندام نہانی میں چھوت کاامکان پیدا ہو سکتا ہے۔جسی تعلق کے بعد رفع حاجت کیلۓ جائیں یہ نظام پیشاب کے چھوت کو روکے گا(حمل کو نہیں روکے گا)۔ پاخانہ کے بعداحتیاط سےصاف کریں۔ ہمیشہ سامنے سے پیچھے کی طرف صاف کریں۔ پیچھے سے سامنے کی طرف صاف کرنا اندام نہانی اور پیشاب کھولنے والی جگہ میں جراثیم اور کیڑے پیدا کر سکتا ہے.