صفائی بیماریوں سے کیسے بچا سکتی ہے
From Audiopedia - Accessible Learning for All
مختلف بیماریاں مختلف طریقوں سے پھیلتی ہیں ۔ مثال کے طورپر ، تپ دق (ٹی بی) کے جراثیم ہوا کے ذریعے پھیلتے ہیں ۔ جوئیں اورخارش کپڑوں اور بستروں کے ذریعے پھیلتی ہیں ۔ محلوں میں صفائی ،گھر میں صفائی، اور ذاتی صفائی جراثیم کے پھیلاؤ کو روک کرسب بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ضروری ہیں ۔