صفائی کس طرح جراثیم کے پھیلاؤ کی روک تھام کر سکتی ہے

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search

محلےمیں صفائی (حفظان صحت)، گھر میں صفائی اور ذاتی صفائی جرثیم اور ان سے پھیلنے والی  بیماریوں کو روکنے کے لۓ انتہائ ضروری ہیں.

مثلأ :

  • پرجیویوں سے متاثرہ شخص باہر دست کرتا ہے ۔
  • ایک سور اس شخص کا پاخانہ کھاتا ہے ۔
  • ایک شخص کی اولاد سور کے ساتھ کھیلتا ہے اور پاخانہ اس پر لگ جاتا ہے۔
  • بعد میں ، بچہ رونا شروع کر دیتا ہے اور اس کی ماں اس کوبہلاتے ہوۓ اس کے ہاتھ اپنے دامن سے صاف کرتی ہے۔ پاخانہ اس کے ہاتھو پر بھی لگ جاتا ہے۔
  • مصروف ماں اپنے ہاتھ دھوۓ بغیر، خاندان کے لئے کھانا تیار کرتی ہے ۔وہ اپنے ہاتھوں کو جلانے سے بچانے کے لۓ اپنا دامن استعمال کرتی ہے، مگر وہ بھول جاتی ہے کہ وہ صاف نہیں۔
  • گھر والے کھانا کھاتے ہیں - جلد ہی سب کو دست ہو جاتا ہے۔


اگر وہ خأندأن إن احتیاطی تدابیر میں سے کسی کا استعمال کرتا تو بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جا سکتا تھا:

  • اگر وہ شخص لیٹرین یا ٹوائلٹ استعمال کرتا۔
  • اگر سور کو آزاد نہ چھوڑا ہوتا۔
  • اگر ماں نے اپنا دامن بچے کے ہاتھ صأف کرنے کے لیے استعمال نہ کیے ہوتے اوراس کے بعد کھانے کو نہ چھوا ہوتا۔
  • اگر ماں نے اپنے بچے کو بھلانے کے بعد اور کھانا تیار کرنے سے پھلےاپنے ہاتھ دھوۓ ہوتے۔
Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010105