قبل از پیدائش معائنہ کے لیے کیوں جانا چاہیے دوران زچگی معائنہ

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search

قبل از ولادت معائنہ ابتدائی مسائل کی دريافت کرنے اورخیال رکھنےکے حوالےسے اہم ہوتے ہیں اس سے پہلے مسائل خطرناک ہو جائیں۔ اچھے قبل از پیدائش معائنہ کےحوالے سے دیکھ بھال مشکل نہیں ہے اور نہ اس کے لیے مہنگے سامان کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس سے بہت سی زندگیاں بچائی جا سکتیں ہیں۔ قبل از ولادت معائنہ آپ کو بچے کی پیدائش کے لیے بہترین مقام کے تعین میں مدد کرتا ہے جيسے گھر پر، صحت مرکز یا ہسپتال میں.

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010716