ماں کا دودہ بچہ کے لیے کیوں ضروری ہے

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search

چھاتی کا دودہ پلانا بہت پرانی اور بہترین روایت ہے۔ لیکن جیسے جیسے زمانہ بدل رہا ہے، ماں کو اپنا دودہ اپنے بچہ کو پلانے کیلیے ہدایات کی ضرورت ہے۔ چھاتی کا دودھ پلانا ضرورے ہے، کیونکہ: ماں کا دودھ واحد غذا ہے جو بچے کو صحتمند رکھنے کیلیے ضروری ہے۔ دودھ پلانے سے بطن سے نکلنے والے خون بی رک جاتا ہے۔ ماں کا دودہ بچہ کو مختلف بیماریوں سے بچاتا ہے، جیسے کہ کینسر، پیٹ کی خرابی اور نمونیا۔ ماں کی بیماریوں سے لڑنے کی طاقت بچہ میں ماں کے دودھ سے منتقل ہوتی ہے۔ بچہ کو اپنا دودہ پلانا ماں کو بھی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے جیسے کینسر اور ہڈیوں کی کمزوری۔ جب ماں اپنے بچہ کو دودہ پلاتی ہے تو دودہ مکمل صاف، تیار اور مناسب درجہ حرارت کا ہوتا ہے۔ یہ ماں اور بچے کو اوک دوسرے کے قریب اور محفوط محسوس کرواتا ہے۔ کچھ عورتوں کے لیے اپنا دودہ پلانے سے وہ جلدی دوبارہ ماں بننے سے بچی رھتی ھیں۔ اپنا دودھ بچہ کیلیے مفت غذا ہے۔

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010802