ماہانہ خون کے ساتھ بار بار پیش آنے والے مسائل کیا ہیں

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search

أگر آپ کو اپنے ماہانہ حیض کے ساتھ مسائل ہیں، تو آپ اپنی والدہ، بہنوں یا دوستوں کے ساتھ اس مسئلے پر بات کریں-ممکن ھے کہ یہ مسائل ان کے ساتھ بھے درپیش ہوے ھوں لہٰذا وہ آپ کی مدد کریں-

ماہانہ حیضکے عام مسائل درج ذیل ھیں :

  • بہاومیں تبدیلیاں-
  • ماہانہ خون کے ساتھ درد-
  • عورتوں میں ایامِ حیض سے ذرا پہلے مُختلف طرح کی علامات کا ظاہر ہونے کا عمل-

خطرے کی نشانیاں:

اگرکوئی عورت ان خطرے کی نشانیوں میں سےکسی ایک سےبھی دو چار ہو تو اسے فوری طبی مدد کی ضرورت ہو سکتی ہے. 
  • ماہواری گزر جانے کے بعد بھی پیٹ میں درد اور خون کا نکلنا-
  • حمل کے آخیر دنوں میں خون کا نکلنا-
  • بچے کی پیدائش، اسقاط حمل یا نامساعدت کے بعد بہت ذیادہ حیض کا نکلنا-
Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010216