مجھے بڑھاپے میں بھی تندرست رھنے کے لیے ابھی کیا خؤراک کھانی چاھیے
From Audiopedia - Accessible Learning for All
بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ خواتین کو بیماریوں سے بچنے اور اپنے جسم کو مظبوط رکھنے کے لیے صحتنخش خوراک کی بھت ضرورت ھوتی ھے۔ جسم کو خاص کھانا کھانے کی ضرورت ھوتی ھے، جیسے کے جسم استروجن نھیں بناتا اسلیے اسکی ضرورت پودوں سے استروجن لے کے پوری کی جا سکتی ھے، جیسے کے دالےں، چنے۔ بڑھتی عمر میں ھڈیاں کمزور ھو جاتی ھےں اسلیے ایسی خوراک استعمال کی جائے جس میں کیلشیم زیادہ ھو، کیلشیم ھڈیون کو مظبوط کرتا ھے۔ بڑی عمر کے لوگوں کو کھانا کھانے کا دل نھیں کرتا۔ یہ ذاءقہ اور سونگھنے کی حس میں تبدیلی کے باعث ممکن ھے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نھیں کے صحتنخش خوراک کی ضرورت نھیں۔ ان لوگوں کو صحتنخش اور مختلف کھانے کھانے چاھیے۔.