مجھے بڑی عمر میں اپنا ذیادہ خیال کیوں رکھنا چاہیے
From Audiopedia - Accessible Learning for All
جس طرح ایک لڑکی میں عورت بننے کے بعد جسمانی تبدیلی اتی ہے، اسی طرح ایک عورت کے کے جسم میں بھی بچے پیدا کرنے کی عمر کے بعد تبد یلی اتی ہے۔ رجونتی اور عمر بڑھنے سے ہڈیاں، پٹھے، جوڑ اور حرکت میں کمزوری پیدا ہوجاتی ہے. عورت بڑی عمراچھی صحت اور توانائی کے ساتھ گزار کے اپنے اور ساتھ سب کیلیے بھت اھم ثابت ھو سکتی ھے۔ جس کے لیے اسے چاھیے کے: اچھا کھائے۔ مشروبات کا استعمال کرے۔ روزانہ ورزش کرے۔ متحرک رھے۔ جلد بیماریوں کا علاج کروایے۔