مجھے بڑی عمر میں روذانہ ورزش کیوں کرنی چاھیے

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search

روزمرہ کے کام جیسے چلنا، بچوں کے ساتھ کھیلنا، بازار جانا، کھانا بکانا اور کھیتوں میں کام، عورت کے جسم اور ھڈیوں کو مظبوط کرتے ھیں اور جوڑوں کے درد سے بچاتا ھے۔ روذانہ ورزش وزن کو درست رکھتی ھے اور دل کی بیماریوں سے بچاتی ھے۔.

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010907