مجھے دھونے کی جگھوں ، گڑھوں ، پہیوں اورکھلے برتنوں میں کھڑے پانی کو کیوں نتھار لینا چاہیے

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search

ملیریا اور ڈینگی بخار مچھروں سے پھیلتے ھیں، جو کہ نا بہنے والے پانی میں پلتے ہیں ۔ اگر ممکن ہو تو، سوتے ہوےء مچھردانیاں استعمال کریں ۔
Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010110