محلے میں صفائ ستھرأئ بیماریوں کی روک تھام کیسے کرسکتی ھے

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search

صحت کے بہت سے عام مسائل کمیونٹی میں ھی بھترین طریقے سے حل ھو سکتے ھیں, جب کمیونٹی مل کرصحت و صفائی کے طریقے کو بھتربنأنے کیلیے کام  کرے, إس طرح سب کوفأئدھ ھوگأ- جیسے کہ؛

١. پینے اور کھانا پکانے کے لئے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنأیا جاے - ٢. کچرأ پھینکنے کا ایک محفوظ طریقہ اپنایں- ٣. کپڑے دھونے کی جگہ ، کھلے گڑھوں ، ٹائروں میں کھڑا ھوا پانی بہا دیا جاے- ٤. کمیونٹی مل کرمناسب طریقے کے بیت الخلاء بناے -

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010106