مرض بیری بیری سے کیسے بچا جا سکتا ہے

From Audiopedia - Accessible Learning for All
Jump to: navigation, search

تھایامین سے پھرپور غزا کا استعمال کریں جیسے گوشت، مرغی، مچھلی،جگر، دالیں، پھَلیاں ( مٹر، لوبیا، ترفیل برگی) ، دودھ، اور انڈے۔ اگر یہ سب کرنا مشکل ہو تو آپ تھایامین کی گولیوں کا استعمال کر سکتے ہیں۔.

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010419