میرے لئے سب سے اہم حیاتین اور معدنیات کونسے ہیں
From Audiopedia
خواتین کوپانچ اہم حیاتین اور معدنیات کی ضرورت ہوتی ہے ، خاص طور پر حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لئے.
یہ پانچ اجزاہیں: آہن، برگی تَيزاب ، کیلشیم، آیوڈین، اورحیاتین اے.