دوران ماهواری رحم اپنی اندرونی ته باهر نکالنے کے لئے سکڑتا ھے. اس وجه سے ناف کا نِچلا حصہ یا کمر مین درد کی شکایت هوسکتی ھے. یه درد اخراج خون سے پیشتر یا بعد مین هوتا سکتا هے-
احتیاتی تدابیر:
ناف کی آس پاس مالش کی جاے. اسطرح سے عضلاتی درد مین آرام آتا هی.
ایک پلاستیک کی بوتل یا کویئ اور ظروف گرم پانی سی بهر کر ناف یا کمر کے نیچے رکهین یا ایک موتا کپرا گرم پانی مین بهگو کر تکور کرین.
اپنے انگوتهے اور پهلی انگلی کے درمیان نرم جگه کو زور سے دبا کر کافی آرام آتا هے.
* چاے, رس بهری، ادرک یا بابونه کا قهوه بنا کرپئیں. آپکی برادری مین خواتین ایسے اور گهریلو علاج جانتی هوں گی جو درد کا علاج هو.
اپنا روز مره کا کام انجام جاری رکهین.
ورزش اور پیدل چلنا اچها هے.
ایک هلکی درد کش دوا یعنی ایبوپروفن کا إستعمال کریں جو کہ ماهواری کی درد سی نجات دیتی هے.
زیاده اخراج خون مین جب کویی اور چیز کام نه آے تو ۶ سے ۱۲ ماه تک ایک هلکی مانع حمل گولی کا إستعمال کارگر هے-.
Sources
Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.