میں اپنی بڑی عمر میں بیماریوں سے کیسے محفوظ رہ سکتی ھوں

From Audiopedia
Jump to: navigation, search

کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ بڑھاپے کا مطلب زیادہ تر بیمار رہنا ہے ۔ لیکن یہ بات درست نہیں ۔ اگر ایک عورت صحت مند محسوس نہیں کررھی ، تو اس کو کوئی قابل علاج بیماری ھو سکتی ہے، اور اس کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ھے۔ اس کو جلد ازجلد علاج کی ضرورت ہے۔

اگر آپ بیماری محسوس کررہی ہوں اور خود مسئلہ حل کرنے میں ناکام ہو گئ ہوں تو کسی ھیلتھ ورکر کو رجوع کرنے کی کوشش کریں۔

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010908