میں تشنج إنفیکشن کو کیسے روک سکتی ھوں
From Audiopedia
تشنج إیک جأن لیوہ إنفیکشن ہےـ خواتین کو یہ إنفیکشن تب ھوتا ھے جب إنسان یا جانور کے پخانے میں پاے جانے والے جراثیم زخم کے ذریعے ان کے جسم میں داخل ہو جاتے ہیں۔ عام طور پر تشنج ھر کسی کو ہو سکتا ہے لیکن بچے کی پیدائش کےوقت ماں اور بچہ دونوں خاص طور پر إس خطرہ کا شکار ھو سکے ہیں۔ تشنج کے جراثیم جسم میں اس آلودہ آلہ کے ذریعے بھی لگ سکسے ھیں جسے پیدایش کے وقت إستعمال کیا جاتا ھے۔ ان سے بچاو کے لیے خواتین اور لڑکیوں کوخاص ویکسینیشن کروانی چاہیے۔ حاملہ خواتین کو قبل از پیدائش پہلے معائنے کے وقت ہی تشنج سے بچاو کی ویکسینیشن کروانی چاہیے۔ اور کم از کم إیک مہینے بعد دوسری ویکسینیشن کروانی چاہیے۔ اور پھر ممکن ھو تو اس اوقات نامہ پر عمل کریں: