میں پینے کے لیے بنفشین آیوڈین کا محلول کیسے بنا سکتی/ سکتا ہوں
From Audiopedia
1. چار گلاس پینے کا صاف پانی ایک جگ یا صراحی میں ڈالیں.
2. ایک بوند پولی وایڈون بنفشین شامل کریں. بنفشین کو کمرے کے درجہ حرارت پر اور روشنی سے دوراندھیرے کنستر میں رکھیں. ہر شخص جو سات ( 7) سال سے زیادہ عمرکا ہو ا سے چاہیے کہ ہفتے میں ایک بار ایک گلاس اس بنفشین ( آیوڈین) کا محلول اپنی زندگی کے لئے ضرور پیں. یہ خاص طور پرزچہ اور بچے کے لئے اہم ہے.