پیشاب کے قطروں کے اخراج کو روکنے کے لیے مجھے کیا کرنا چاہیے
From Audiopedia
اگر زچگی کے دوران بچے کا سر بہت دیر تک اندرونی اعضاء کو چھوتا رہے تو ان اعضاء میں خرابی پیدا ہو سکتی ہے۔ اس خرابی سے پیشاب اور پاخانے کے رسنے کی شاکایت پیدا ہو سکتی ہے۔ اس مسئلے کی روک تھام کے لئے, جب تک آپ کے جسم کی مکمل نشونما نہیں ہو جاتی, حاملہ ہونےسے پرہیز کریں. زچگی کا عمل طویل ہو جائے تو طبی امداد حاصل کریں. آپ کے بچوں کے درمیان کم سے کم دو سال کا وقفہ ہو، تا کہ ایک بار پھر حاملہ ہونے کے درمیان میں آپ کے پٹھوں کو طاقت حاصل ھو سکے.