ميں کيسے پتہ کر سکتي ہوں کہ ميں حا ملہ ہوں کہ نہيں
Audiopedia Urdu سے
QR for this page
Click Code to Download
آپ کا ماہانہ خون بہنا رک جاے گا۔ آپ کي چھاتي ميں سوجھن اور تکليف رہنا شروع ہوجاے گی۔ دل خراب ہوتا ہے اور کبھي اُلٹي بھي آجاتي ہے پيشاب زيادہ آتا ہے تھکاوٹ رتي ہے.