میں جلن یا بدہضمی کیسے روک سکتی ہوں

Audiopedia Urdu سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
QR for this page

https://www.audiopedia.org/ur/%D9%85%DB%8C%DA%BA_%D8%AC%D9%84%D9%86_%DB%8C%D8%A7_%D8%A8%D8%AF%DB%81%D8%B6%D9%85%DB%8C_%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92_%D8%B1%D9%88%DA%A9_%D8%B3%DA%A9%D8%AA%DB%8C_%DB%81%D9%88%DA%BA

Click Code to Download

حلق یا سینے میں جلن حمل کے آخری حصے میں َزیادہتر محسوس کی جاتی ہے.

اسے روکنے کے لئے کیا کرنا ہے:

  • ایک بڑے کھانے کے بجائے کئی تھوڑے کھانے کھا لیں.
  • مسالیدار یا تیل والے کھانے سے پرہیز کریں
  • پانی اور دیگر واضح مائعات کو کثرت سے پیئں.
  • کھانے کے بعد لیٹنے سے گرز کریں.
  • سوتے وقت سر کو پیٹ سے اونچا رکھیں.
  • دودھ یا دہی ، پانی کے ایک گلاس میں سوڈا بائی کاربونٹ ، یا کیلشیم کاربونیٹ ( اینٹاایسِڈ) کے ساتھ ملا کر کھا لیں.


Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010709